طائر بسمل
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - زخمی پرندہ، ذبح کیا ہوا پرندہ، (کنایۃً) عاشق، فریفتہ، گھائل۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - زخمی پرندہ، ذبح کیا ہوا پرندہ، (کنایۃً) عاشق، فریفتہ، گھائل۔